یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت سبزہلالی پرچم کے رنگوں سے روشن

دبئی: یوم پاکستان کے موقعے پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کے برج الخلیفہ سبز ہلالی پرچم کے رنگوں جگمگا اٹھا۔

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی قونصل جنرل کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کردی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دنیا کی بلند ترین عمارت پر پاکستان کے سبز ہلالی پرچم جگمگا رہا ہے۔

23 مارچ کو ملک بھر کے علاوہ دنیاکے مختلف ممالک میں پاکستانی سفارت خانوں ، قونصل خانوں اور سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے یوم پاکستان کی مناسبت سے تقریبات کا اہتمام کیا۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *