ترک اداکارہ برجو کیراٹلے نے شادی کس کے ساتھ کی؟

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 23 فروری 2021) ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے ترکی کے گلوکار سے شادی کرلی۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برجو کیراٹلے نے اپنی شادی کی تصاویر اور اس سے متعلق معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

برجو کیراٹلے کی جانب سے شیئر کی گئیں شادی کی تصاویر کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں بار لائک کیا جا چکا ہے۔

ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برجو کیراٹلے نے ترکی کے گلوکار سے شادی کرلی۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برجو کیراٹلے نے اپنی شادی کی تصاویر اور اس سے متعلق معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

برجو کیراٹلے کی جانب سے شیئر کی گئیں شادی کی تصاویر کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں بار

برجو کیراٹلے کے شوہر نے بھی وہی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ برجو کیراٹلے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنے کے بعد بہت زیادہ مقبول ہوئیں جس کے باعث دنیا بھر میں ان کے مداحوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *