قدر وہ ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں ہو، فیصل قریشی

اسلام آباد (ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 18 ستمبر2020ء) اداکار فیصل قریشی نے کہا کہ قدر وہ ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ قدر اور پچھتاوے میں فرق ہے۔

قدر وہ ہوتی ہے جو کسی کی غیر موجودگی میں کی جائے اور اپنے کہے گئے الفاظ پر کسی قسم کا پچھتاوہ بھی نہ ہو ۔ فیصل قریشی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’لوگ کیا کہیں گے ‘‘ میں دکھائی دے رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *