امریکا، خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی ۔ 23 ستمبر2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 28 سینٹ بڑھ کر 41.72 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر کے لیے سودے 29 سینٹ اضافے کے ساتھ 39.60 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *