پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز خاکوں کے سنگین اثرات پر نظر رکھے ہوئے ہیں: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی

ریاض (ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 30 اکتوبر2020ء) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ وہ پیغمبر اسلام حضرت محمد اسلام آباد (ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 30 اکتوبر2020ء) صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز خاکوں کے سنگین اثرات پر نظر رکھے ہوئے ہے، او آئی سی اظہار رائے کی آزادی کے بہانے مسلمانان عالم کے جذبات مشتعل کرنے کے اقدام کی سختی سے مذمت کرتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *