اوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 06 اپریل 2021)   آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا۔ 

آئس لینڈ میں ایک پہاڑ سے لاوا ابلنا شروع ہوا تو شہریوں نے بجائے اس مقام سے دور جانے کے وہیں آنا شروع کیا ۔

روزانہ ہزاروں افراد یہاں آتے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *