ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 19 فروری 2021) انٹربینک اوپن مارکیٹوں میں ڈالر 30، 30 پیسے سستا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی گر گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ مزید 25 پیسے کم ہوگئے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔
ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD