مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 07 اپریل 2021) ملکی مبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر کمی کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ 

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 33 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہو کر 153 روپے 70 پیسے ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *