ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 23 فروری 2021) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہوگیا۔ یورو، برطانوی پاؤنڈ سعودی ریال اور یو اے ای درہم کی قیمتیں بھی بڑھگ ئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ڈالر کے نرخ 14 پیسے بڑھ گئے۔ آج (پیر کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال، درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *