سعودی مفتی اعظم کا کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نے کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام قرار دے دیا۔

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 24 اپریل 2021)   سعودی مفتی اعظم نے کہا کہ عوام وبا کی روک تھام کے لیے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے اور انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *