اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے دفتری اوقات جاری کردیے

 ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 14 اپریل 2021)  مرکزی بینک کے مطابق رمضان میں بینکوں کے دفتری اوقات کار پیرسے جمعرات 10سے 4  بجے  ہوں گے، پیر سے جمعرات دفتری اوقات کار میں 2 بجے سے 2:15  تک نماز کا وقفہ ہوگا جب کہ جمعے کے دفتری اوقات کار 10 سے  ایک بجے تک  ہوں گے۔

مرکزی بینک کے مطابق مالیاتی اداروں کے کاروباری اوقات پیر تا جمعرات 10 سے ڈیڑھ بجے ہوں گے جب کہ بینکوں اور مالیاتی اداروں کے کاروباری اوقات جمعے کے روز 10 سے ایک بجے تک ہوں گے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *