پاکستان سپر لیگ 2021: پشاور زلمی کا جائزہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 19 فروری 2021) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں متاثر کن ریکارڈ رکھنے کے باوجود گزشتہ سیزن پشاور زلمی مایوس کن رہا۔
پی ایس ایل 2020 کے دوران فرنچائز آخری چار ٹیموں جگہ بنانے میں کامیاب رہی لیکن لاہور قلندرز کیخلاف پہلے ایلیمینٹر شکست کے بعد لیگ سے باہر ہوگئی تھی۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *