ایک منٹ میں 24 کین کھولنے کا ریکارڈ: کینیڈا

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 23 فروری 2021) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں دانتوں سے سب سے زیادہ کین کھولنے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

32 سالہ شخص نے ایک منٹ میں 24 کین دانتوں کی مدد سے کھول کر عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔

اس سے قبل ایک منٹ میں گیارہ کین کھولنے کا ریکارڈ ریان اسٹاک نامی شخص کے پاس تھا۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *