کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فتح نہیں حاصل کر سکی

 ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 03 مارچ 2021)  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سپن باولر زاہد محمود کی عمدہ کار کردگی کا سلسلہ جاری ہے ،آج ان کی ٹیم فتح نہیں حاصل کر سکی مگر انہوں نے چار اوورز میں دو اہم کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ،آج پال سٹرلنگ اور ایلکس ہیلز ان کی جادوئی گیندوں کا نشانہ بنے ۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *