قطر ائیرویز نے سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کردی

  ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 03 مارچ 2021)   کورونا کی بہتر ہوتی صورت حال کے باعث غیر ملکی ائیرلائنز نے پاکستان میں اپنی پروازیں بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے اور سیالکوٹ کےلیے اپنی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ 

ائیرلائن کے مطابق 2 مارچ سے سیالکوٹ کی پروازیں دوبارہ بحال ہورہی ہیں اور   ہفتہ وار تین پروازیں چلائی جائیں گی۔قطر ائیرویز کا کہنا ہےکہ سیالکوٹ کی پروازوں کےلیے بوئنگ 787 ڈریم لائنر بوئنگ جہاز استعمال ہوں گے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *