پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 04 مئی 2021)  محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا بجٹ جون کے دوسرے ہفتے پیش کیا جائے گا۔

اس حوالے سے ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پنجاب کا بجٹ پیش ہونے تک تقرر و تبادلے پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ خزانہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب قومی بجٹ جون کے پہلے ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *