ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 26 فروری 2021) لاہور کی نجی یونیورسٹی میں فیشن ڈیزائن تھیسس کے لیے ملبوسات کی نمائش ہوئی، طلبا نے اپنی محنت سے پروفیشنل ڈیزائنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دیکھنے والوں نے کام کو خوب سراہا۔ انس ظفر کی رپورٹ دیکھئے
ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD