مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔ (ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 04 نومبر2020ء)مقامی مارکیٹ میں پیرکے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر176اور برائلر گوشت267روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن166روپے میں فروخت ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *