نور خان میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق پر

اسلام آباد ۔ (ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 22 ستمبر2020ء) اداکارہ نور خان میگزین ’’ہیلو پاکستان‘‘ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ نور خان میگزین’’ ہیلو پاکستان ‘‘ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئین جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *