نیشنل ٹی 20 کپ کے دوسرے مرحلے کاآ غاز

لاہور(ملتان ٹی وی ایچ ڈی آن لائن ) نیشنل ٹی 20 کپ،آج قذافی سٹیڈیم میں دوسرے مرحلے کاآ غازہوگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دوسرے مرحلے کا پہلا میچ دوپہر 3 بجے سینٹرل پنجاب اورسندھ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرامیچ بلوچستان اورناردرن کی ٹیموں کے درمیان شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا۔

قذافی سٹیڈیم میں 50 فیصدشائقین کومیچ دیکھنے کی اجازت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *