منال خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری

اسلام آباد ((ملتان ٹی وی ایچ ڈی۔ 19 نومبر 2020ء)اے پی پی۔ 06 نومبر2020ء) اداکارہ منال خان کا نیا فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوت نامور فوٹو گرافر ماہا کے لئے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں اداکارہ آتشی گلابی رنگ کے عروسی جوڑیمیں ملبوس دکھائی دے رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *