نیویارک میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو گرفتار نہ کیا

امریکا کے شہر نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہ کیا جا سکا۔

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 24 اپریل 2021)   نیویارک کے علاقے لانگ آئی لینڈ میں 21 سالہ پاکستانی طالبہ پر 17 مارچ کو تیزاب پھینکا گیا تھا جس سے ان کا چہرہ بری طرح جھلس گیا تھا اور اس کی بینائی چلی گئی تھی۔

اس واقعے کے بعد طالبہ کئی روز تک اسپتال میں زیر علاج رہیں۔

پاکستانی طالبہ پر تیزاب پھینکنے والے شخص کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *