پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کافی پوائنٹس کی کمی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 24 فروری 2021)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس161 پوائنٹس کم ہوکر 45728 پر بند ہوا۔

شیئر بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *