کترینہ ’ڈبل ماسک‘ پہننے کی مہم چلانے لگیں

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف بھی ڈبل ماسک پہننے کی آگاہی مہم میں شامل ہوگئیں۔

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 29 اپریل 2021)  بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کی شدت ہے اور روزانہ کی بنیاد میں ریکارڈ کسز کی تصدیق ہورہی ہے۔ بھارت کے تمام بڑے شہر ممبئی، پونے، دہلی اور چنئی سمیت دیگر مہلک وائرس سے شدید متاثر ہیں۔

بھارتی ماہرین صحت نے دوسری لہر کی شدت کے پیش نظر نئے ضابطہ کار جاری کیے جس میں ڈبل ماسک پہننا بھی شامل ہے اور اب اسی کی آگاہی مہم میں اداکارہ کترینہ کیف بھی شامل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈبل (دو) ماسک پہننے  کی اسٹوری لگائی ہے جس میں اس کی افادیت کا بتایا ہے۔ 

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *