کیٹ ونسلیٹ کی بیٹی نے اداکاری کی دنیامیں قدم رکھ دیا

انہوں نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی ایک ٹی وی سیزیز میں کام کررہی ہیں اورجن لوگوں نے ان کی بیٹی کو کاسٹ کیا انہیں قطعی طور پر اندازہ نہیں تھا کہ وہ کیٹ ونسلیٹ کی بیٹی ہیں جس کی وجہ اس کا سرنیم مختلف ہونا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ در حقیقت یہ ان کا سب سے بڑا خوف تھا کہ ان کی بیٹی کو ان کے نام پر کام دیا جائے اور ان کے لئے ان کی بیٹی کی عزت نفس کے لئے سب سے زیادہ اہم تھی ۔انہوں نے مزید کہاکہ یہ ان کی بیٹی کی خواہش تھی کہ وہ شوبز انڈسٹری میں اداکارہ کی بجائے اپنے نام سے پہچانی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *