خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 07 اپریل 2021) بیلجیئم میں خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے بیلجیئم کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس کورونا ٹیسٹ کے نتائج 30 منٹ میں حاصل ہوجائیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نتائج درست ہونے کے %80 چانس ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق خود کیے جانے والے کورونا ٹیسٹ کی قیمت 1 یورو ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *