یورپی اسٹاک مارکیٹس میں مخلوط رجحان کیسے حاصل کریں

لندن (ملتان ٹی وی ایچ ڈی ۔ 25 ستمبر2020ء)یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا جس کی وجہ مختلف رکن ملکوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر ہے۔

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس جمعے کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 5831.54 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد گرکر 12591.88 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4745.31 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *