حمزہ شہبازکا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا اب آگے کیا ہوتا ہے

لاہور(ملتان ٹی وی ایچ ڈی ۔ 05 اکتوبر2020ء) حمزہ شہبازکاکوروناٹیسٹ منفی آگیا،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کوآج احتساب عدالت پیش کیاجائےگا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہبازو دیگر اہلخانہ کیخلاف منی لانڈرنگ اورآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت آج ہو گی ،احتساب عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہبازکو طلب کررکھا ہے ،احتساب عدالت کے ایڈمن جج جوادالحسن کیس پر سماعت کریں گے ۔جیل حکام کاکہنا ہے کہ حمزہ شہبازکاکوروناٹیسٹ منفی آگیا،حمزہ شہبازکوآج احتساب عدالت پیش کیاجائےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *