پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا کمی ہوئی ہے۔

  ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 04 مارچ 2021)  سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 106100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 90964 روپے ہوگئی جبکہ  عالمی بازار میں سونا 7 ڈالر سستا ہوکر 1723 ڈالر فی اونس کا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *