فرانس کا معروف پاکستانی اداکار جمال شاہ کیلیے اعلیٰ ایوارڈ کا اعلان

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 21 جنوری 2021) پاکستان کے معروف فنکار جمال شاہ کے لیے فرانس کی جانب سے ان کی فنی خدمات پر اعلیٰ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔فرانسیسی سفیر نے خط لکھ کر جمال شاہ کو ایوارڈ ملنے کی اطلاع اور مبارکباد دی، پاکستان میں فرانس کے سفیر جمال شاہ کو ان کی فنی خدمات پر نائٹ ایوارڈ برائے آرڈر آف آرٹس سے نوازیں گے۔

Shah jahan award by france
فرانس کا معروف پاکستانی اداکار جمال شاہ کیلیے اعلیٰ ایوارڈ کا اعلان


خط میں کہا گیا ہے کہ جمال شاہ کو یہ اعلیٰ ایوارڈ پاکستانی کلچر اور دو طرفہ تعلقات کو بہتر کرنے پر دیا جا رہا ہے۔کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال بہتر ہوتے ہی جمال شاہ کو ایوارڈ دینے کی تقریب منعقد کی جائے گی۔خیال رہے کہ فرانس کا نائٹ ایوارڈ برائے آرڈر آف آرٹس 1957 سے فنی دنیا میں اعلیٰ خدمات فراہم کرنے والی شخصیات کو دیا جا رہا ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

One thought on “فرانس کا معروف پاکستانی اداکار جمال شاہ کیلیے اعلیٰ ایوارڈ کا اعلان

  1. This design is spectacular! You obviously know how to keep a reader entertained.

    Between your wit and your videos, I was almost moved to start my own blog (well,
    almost…HaHa!) Wonderful job. I really loved
    what you had to say, and more than that, how you presented it.
    Too cool!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *