سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

 ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 08 اپریل 2021) ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سےکھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکے اجازت دینا حیران کن ہے، یہ افسوسناک امرہے کہ ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *