وفاقی وزیر تعلیم نے آن لائن امتحانات کا عندیہ دے دیا

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 22 جنوری 2021) کچھ یونیورسٹیوں کےطلبہ آن لائن امتحانات کا مطالبہ کررہےہیں، ایچ ای سی کوکہاہےیونیورسٹیوں کےوائس چانسلرزسےرابطہ کیاجائے اور دیکھاجائے کہ خصوصی حالات میں کیا آن لائن امتحانات ممکن ہیں؟، شفقت محمود کا ٹوئٹ
وفاقی وزیر تعلیم نے آن لائن امتحانات کا عندیہ دے دیا
وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے آن لائن امتحانات کیلئےہایئرایجوکیشن کمیشن سےرابطہ کرلیا ۔

India is a terrorist country
ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ’’کچھ یونیورسٹیوں کےطلبہ آن لائن امتحانات کا مطالبہ کررہےہیں، یہ یونیورسٹیوں کا فیصلہ ہوگا کہ وہ کیا کرتے ہیں لیکن ایچ ای سی کوکہاہےیونیورسٹیوں کےوائس چانسلرزسےرابطہ کیاجائے اور دیکھاجائے کہ خصوصی حالات میں کیاآن لائن امتحانات ممکن ہیں؟
انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹیوں کودیکھناہوگاکہ کیاان میں یہ تکنیکی صلاحیت ہے، کہ وہ تمام طلبا کا امتحان لے سکیں ؟کسی کوبھی پیچھےنہیں رہناچاہیے
یقینی بناناہوگاآن لائن امتحان سےگریڈزبڑھانےکیلئےغلط فائدہ نہ اٹھایاجائے ۔اچھاسوالنامہ ضروری ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ شام سے ٹوئٹر پر طلباء کی جانب سے آن لائن امتحانات کے لیے ٹرینڈ بنایا گیا تھا۔ طلباء کا مطالبہ تھا کہ اگر پڑھائی آن لائن کی ہے تو امتحان بھی آن لائن ہونا چاہیے۔ طلباء کے مطالبے پر اب وفاقی وزیر تعلیم کی جانب سے آن لائن امتحانات کا عندیہ دیا گیا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *