ارطغرل غازی کا اداکارجاوید جیتن کی پاکستان میں تصاویر جاری

اسلام آباد (ملتان ٹی وی ایچ ڈی ۔ 17 ستمبر2020ء) ڈرامہ سیریل ’’ارطغرل غازی‘‘ میں دوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے اداکار جاوید جیتن گنیرکی مداحوں کے ساتھ لطف اندوز ہوتے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔

اداکار 15ستمبر کو پاکستان کے شہر اسلام آباد پہنچے۔ ادالار پشاور اور اسلام آباد کے مختلف سیاحی مقامات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اور ان کے مداح انہیں پھول اور تحائف دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *