گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ تیار

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 24 اپریل 2021)   انڈیانا کے انجینئرز نے سفید رنگ کا ایک ایسا پینٹ تیار کیاہے جو گرمیوں میں گھروں کو ٹھنڈا رکھے گا۔

یہ سفید رنگ کا پینٹ دیواروں اور عمارتوں کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور دھوپ کی شدت کو کم کرتا ہے۔

اس سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ‏ضرورت نہیں پڑے گی۔

ایک سے دو سال میں یہ پینٹ بازار میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *