انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مسلسل گراوٹ کے بعد آج بڑھتی ہوئی دکھائی دی ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 02 اپریل 2021)  سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 54پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 153.30 پیسے کا ہو گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ایک یورو بھی 48 پیسے اضافے سے 179.89 پیسے میں فروخت ہوا جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 211.25 روپے، سعودی ریال کی قیمت 40.87 روپے ہوگئی۔یاد رہے کہ رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کاسلسلہ جاری تھا ۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *