اسکول کی ریس میں کتے کی انٹری، ریس بھی جیت لی

مریکی ریاست یوٹا میں ہائی اسکول کی ریس میں کتے نے ڈرامائی انداز میں انٹری دے ڈالی۔

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 27 اپریل 2021)  امریکی ریاست یوٹا کے ہائی اسکول میں اسپورٹس ایونٹ میں طلبہ کے درمیان ریس جاری تھی کہ اس دوران کتے نے انٹری ڈال دی۔

دیر سے شامل ہونے کے باوجود کتا بھی طلبہ کے ساتھ ٹریک پر دوڑتا رہا اور ریسر لڑکی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس جیت گیا۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *