ڈنو ، جب ڈن ، بابر اعظم کا کراچی کنگز کے مرحوم کوچ کو پیغام

ڈینو، آپکے کنگز آپکو یاد کرتے ہیں، امید کرتے ہیں کہ آپ وہاں سے کراچی میں ٹرافی کو چمکتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں: عماد وسیمپی ایس ایل 5 کے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کرنے والے کراچی کنگز کے بابراعظم نے پی ایس ایل 5 کی جیت کو کراچی کنگز کے مرحوم ہیڈ کوچ ڈین جونز سے کے نام کردیا۔ کراچی کنگز کو پی ایس ایل 5 جتوانے میں اہم ترین کردار ادا کرنے والے بابراعظم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے کوچ کے لئے کام انجام دیا ہےبابر نے لکھا ’’ڈینو ، جاب ڈن کوچکراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا خیال ہے کہ مرحوم کوچ اوپر سے انہیں ٹرافی جیتتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ’’ٹو ڈینو، آپ کے کنگز آپ کو یاد کرتے ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ وہاں سے کراچی میں ٹرافی کو چمکتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں‘‘۔
یہاں یہ واضح رہے کہ کراچی کنگز نے پی ایس ایل 5 کی چمکیلی ٹرافی جیتنے کے لئے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *