ڈالر کی قیمت میں کمی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 13 اپریل 2021)  انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.94 سے کم ہو کر 152.74 روپے پر بند ہوا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *