سال کے ابتدائی ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں کمی

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔

 ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 21 اپریل 2021)  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا جبکہ اس دوران  براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52  فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *