ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے اضافہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 17 فروری 2021)  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 129 روپے بڑھ کر 95 ہزار 336 روپے ہے۔

سعودی عرب کی تجارت میں پاکستان کا حصہ صرف ایک فیصد ہے، ناصر حیات مگوں

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 823 ڈالر فی اونس ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *