کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 07 اپریل 2021) کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ساتھ ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔

 غیر معمولی نظارہ سیاحوں نے کیمروں میں قید کرلیا۔

ڈولفن کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *