ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا

اسلام آباد (ملتان ٹی وی ایچ ڈی ۔ 17 ستمبر 2020ٰء) اداکارہ اور ماڈل ثنا فخر نے کہاکہ اپنے ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔

اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں اپنے مسقتبل کے ساتھ ایماندار رہیں اور ماضی کی یادوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بجائے اپنے مستقبل پر فوکس کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *