ناروے کے سمندر میں ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 07 اپریل 2021) ناروے کے سمندر میں تیل سے بھرا ڈچ کارگو جہاز بہہ گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی موسم کے باعث جہاز کو نقصان پہنچا اور اس کا انجن فیل ہوگیا ہے۔

اس موقع پر جہاز پر موجود عملے کے زیادہ تر افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے نکال لیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جہاز کے عملے کے 4 افراد نے سمندر میں چھلانگ لگائی جنہیں بعد میں نکال لیا گیا ہے۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *