ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 16 جنوری 2021) رواں سال جولائی سے دسمبر کے دوران درآمد کی جانیوالی اشیا کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے دسمبر تک پاکستان نے 46 ارب 80 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی۔

اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1لاکھ 30 ہزار میڑک ٹن چائے درآمد کی گئی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی دورانیے میں 35 ارب 80 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی تھی جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی سے دسمبر کے دوران 97 ہزار میٹرک ٹن چائے درآمد کی گئی، یعنی سالانہ بنیاد پر 31 فیصد سے زائد مالیت کی چائے درآمد کی گئی۔
ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD
Awesome! Its truly remarkable article, I have got
much clear idea on the topic of from this piece of writing.
Highly energetic article, I loved that bit.
Will there be a part 2?
I relish, cause I discovered exactly what I used to be looking for.
You have ended my 4 day long hunt! God Bless you
man. Have a nice day. Bye