کمپنیوں کی رجسٹریشن کیلئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 7 جنوری 2020): سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے کمپنیوں کی رجسٹریشن کیلئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کا اجراء کردیا۔
ایس ای سی پی کے اقدام کے بعد پاکستان میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا ہے۔ حکام کے مطابق ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ کے اجراء کے بعد ایس ای سی پی نے کاغذ کے سرٹیفکیٹ جاری کرنا بند کردیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے چینی کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، 90 سے100 روپے میں فروخت
پہلی ششماہی رپورٹ: ایف بی آر کے ہدف سے زائد کسٹمز ڈیوٹی جمع ایس ای سی پی حکام کے مطابق رجسٹریشن کیلئے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ ایکٹ کے تحت تمام قانونی شرائط پوری کرتا ہے. اور اس کی قانونی حیثیت پرنٹ شدہ سرٹیفکیٹ کے مساوی ہے۔
حکام کے مطابق ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ پر رجسٹرار کی الیکٹرانک مہر اور کیو آر کوڈ دیا گیا ہے۔

ہمارا یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *