کراچی، تین دن میں چینی کی قیمت میں 8 روپے اضافہ

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 7 جنوری 2020): کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد تین دن میں ایک کلو چینی کی
قیمت 8 روپے بڑھ گئی۔ یہ بھی پڑھیے. کراچی، ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ
فوڈ فیکرٹریز کومنہگی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے. مریم نواز ’چینی ہول سیل میں72، ریٹیل میں 78 روپے فروخت ہورہی ہے. ہول سیل میں ایک کلو چینی 88 روپے کی ہوگئی۔ اس سے قبل ہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے. ہول سیلز میں چینی کی سو کلو بوری 8000 روپے ہوگئی تھی۔
گروسرز ایسوسی سی ایشن فرید قریشی کے مطابق ریٹیل بازاروں میں چینی 98روپے میں بھی فروخت ہورہی ہے۔

ہمارا یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *