پی ڈی ایم کا آج بنوں میں جلسہ، مریم نواز شریک نہیں ہوں گی

ویب ڈیسک (ملتان ٹی وی ایچ ڈی 06 جنوری 2021) پی ڈی ایم کے زیراہتمام دوسرے مرحلے میں آج بنوں میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف جلسے میں شرکت نہیں کریں گی۔ ن لیگ کی قیادت پارٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال اور خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کریں گے۔

Multan Tv Hd
پی ڈی ایم کا آج بنوں میں جلسہ، مریم نواز شریک نہیں ہوں گی


جلسہ گاہ کو بینروں اور جھنڈوں سے سجا دیا گیا،جلسہ میں شرکت کے لیے پی ڈی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان سے صبح 8 بجے بڑے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *