پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں اج بھی بادل برسانے کا امکان

لاہور: (ملتان ٹی وی ایچ ڈی آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بھی پنجاب کے مختلف علاقوں، خیبرپختونخوا میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور دیگر علاقوں میں بارش کی توقع ہے، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی ابر رحمت کی پیشگوئی ہے۔

بارش
بارش

سندھ میں سکھر اور لاڑکانہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *