پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ملتان ٹی وی ایچ ڈی 18جنوری 2021) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے، عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے،خطے میں کسی تنازعے سے پہلے عالمی برادری مودی حکومت کو عسکری ایجنڈے سے روکے۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ 2019 میں کہاتھابالاکوٹ واقعہ مودی حکومت نے انتخابی فائدہ اٹھانے کیلئے استعمال کیا،2019 میں یو این جنرل اسمبلی میں

PM imran Khan
پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم عمران خان

یہ بات کہی تھی ،بالاکوٹ واقعہ کو فاشسٹ مودی حکومت نے انتخابی فائدے کیلئے استعمال کیا،حالیہ انکشافات نے مودی سرکاراور بھارتی میڈیا کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیے
وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے خطرناک فوجی ایڈونچر کیا،بھارتی ایڈونچر پورے خطے کو عدم استحکام کاشکار کرسکتا تھا، پاکستان نے ذمہ داری کامظاہرہ کرتے ہوئے خطے کو بڑے بحران سے بچایا، انہوں نے کہاکہ انتخابات جیتنے کیلئے فوجی مہم جوئی خطے کو غیر مستحکم کرنے کاباعث بنی۔

ہمارےیوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD

3 thoughts on “پاکستان کیخلاف بھارتی عزائم بے نقاب کرتے رہیں گے،وزیراعظم عمران خان

  1. Every weekend i used to go to see this site, because i
    want enjoyment, since this this web site conations really nice funny information too

  2. Hello, I desire to subscribe for this blog to
    get hottest updates, therefore where can i do it please assist.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *