(ملتان ٹی وی ایچ ڈی 7 جنوری 2021) پاکستانی بینکوں کے ڈپازٹس میں سال 2020 میں پہلے کی نسبت 17 فیصد اضافہ ہوا جس کی ایک بڑی وجہ ماہرین کی نظر میں کرونا وبا کے باعث اکاؤنٹ ہولڈرز کی جانب سے رقوم کم نکالنا بھی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2020 میں بینکوں میں رکھی گئی. رقوم کی مالیت 17 کھرب 10 ارب روپے ہوگئی. جس سے 17 فیصد کا اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔
اس وقت پاکستانی بینکوں کے ڈپازٹس میں سال 2020 میں پہلے کی نسبت 17 فیصد اضافہ ہوا جس کی ایک بڑی وجہ ماہرین کی نظر میں کرونا وبا کے باعث اکاؤنٹ ہولڈرز کی جانب سے رقوم کم نکالنا بھی ہے۔ ڈپازٹس کی مالیت گزشتہ 4 برسوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے۔
ماہرین کی رائے میں ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ اور کرونا کے باعث بینکوں. سے رقوم کا کم انخلا بينک ڈپازٹس بڑھنے کی ایک اہم وجوہات ہیں۔
ہمارا یوٹیوب چینل کو سب سکرائب کرنا مت بھولیں Multan TV HD